پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان
ابرار احمد، کامران غلام کو پلئینگ الیوں جبکہ عامر جمال کی شمولیت فٹنس سے مشروط
بنگلادیش کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ابرار احمد اور کامران غلام موقع دیے جانے کا امکان ہے، دونوں کھلاڑیوں نے 20 سے 23 اگست تک اسلام آباد کلب میں بنگلادیش اے کیخلاف چار روزہ میچ میں شاہینز کی نمائندگی کی تھی۔
فٹنس مسائل کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ سے ریلیز ہونے والے عامر جمال کو بھی واپس بلا لیا گیا ہےتاہم انکی شرکت فٹنس سے مشروط ہے۔
مزید پڑھیں: شکیب پر قتل کا مقدمہ؛ بنگلادیشی کپتان و وکٹ کیپر حمایت میں آگئے
بنگلادیش نے راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف تاریخی ٹیسٹ فتح سمیٹی تھی اور میزبان کو ہوم گراؤنڈ پر 10 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی جیت درج کی تھی۔
مزید پڑھیں: قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کیا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے؟
دو میچز کی سیریز میں بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف 0-2 کی برتری حاصل ہےم سیریز کا دوسرا میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔
پاکستان کا اسکواڈ:
شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، عامر جمال (فٹنس سے مشروط)، ابرار احمد، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، کامران غلام، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد علی، محمد ہریرہ، محمد رضوان (وکٹیں) کیپر)، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سرفراز احمد (وکٹ کیپر) اور شاہین شاہ آفریدی