برطانیہ ڈاکٹروں کی یونین کا حکومت سے ویپس پر پابندی لگانے کا مطالبہ
بی ایم اے کی رپورٹ نوعمر آبادی میں طبی مسائل کا ذمہ دار ڈسپوزیبل ویپس کو بھی ٹھہراتی ہے
برطانیہ کی سب سے بڑی ڈاکٹروں کی یونین نے ملک میں ای سگریٹ کی 'وبا' سے نمٹنے کے لیے تمام ویپس پر مکمل پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن (بی ایم اے) نے کہا ہے کہ حکومت کو بچوں اور ماحول کو ان ویپس کے نقصانات سے بچانے کے لیے جرات مندانہ اقدام کرنا چاہیے۔
اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں میں باقاعدگی سے ویپس استعمال کیے شرح گزشتہ دہائی میں تقریباً چھ گنا بڑھ گئی ہے۔
بی ایم اے کی رپورٹ نوعمر آبادی میں طبی مسائل کا ذمہ دار ڈسپوزیبل ویپس کی وسیع پیمانے پر دستیابی کو بھی ٹھہراتی ہے۔
ڈاکٹروں کی یونین ایک بڑے کریک ڈاؤن کے حصے کے طور پر وزراء سے یہ بھی چاہتی ہے کہ وہ تمام ویپس اور ان کی پیکیجنگ پر برانڈنگ پر پابندی لگائیں۔