
ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیاتی ایکشن کونسل ایسوسی ایشن نے اختیارات کے معاملے پر چار ستمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے، جس کی اجازت کیلیے پشاور کے ڈپٹی کمشنر کو خط لکھ دیا گیا۔
خط میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر کے بلدیاتی نمائندے مطالبات کی منظوری کیلیے چار ستمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر جمع ہوں گے اور اپنے مطالبات کے لیے آواز اٹھائیں گے۔
ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اگر مطالبات نہ مانیں گے تو 11 ستمبر کو آڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔