خیبرپختونخوا اسمبلی میں نیب کی معاونت کیلیے خصوصی ڈیسک قائم

سریر خان اسمبلی اور نیب کے درمیان کوآرڈینیشن کا کردار ادا کریں گے


ویب ڈیسک August 28, 2024
(فوٹو: فائل)

خیبرپختونخوا اسمبلی میں نیب کی معاونت کیلیے ڈیسک قائم کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں نیب کا فسلیٹیشن ڈیسک قائم کردیا گیا جس کیلیے سینئر پرائیوٹ سیکرٹری سریر خان کو فوکل پرسن نامزد کردیا گیا ہے۔

سریر خان اسمبلی اور نیب کے درمیان کوآرڈینیشن کا کردار ادا کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں