
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 45 سالہ شکیل کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ گلی میں گھر کے باہر جمع ہونے والے بارش کے پانی میں کرنٹ سے لگنے کا بتایا جا رہا ہے تاہم پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔
متوفی کی شناخت 45 سالہ شکیل کے نام سے کی گئی
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔