کراچی میں ہواؤں کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی متعدد درخت گرگئے

کئی جگہ سائن بورڈ گرنے، ٹین کی چھتیں اڑنے، بائیک سلپ ہونے کے واقعات رونما ہوئے ہیں


Staff Reporter/ August 30, 2024
(فوٹو : فائل)

کراچی میں ہواؤں کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی جس کے سبب شہر میں متعدد جگہ درخت اور سائن بورڈز گرگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بحیرہ عرب میں طوفان کی موجودگی کے اثرات شہر پر ظاہر ہورہے ہیں، کراچی میں ہواؤں کی رفتار خطرناک حد تک تیز ہوچکی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ چکی ہے۔

[video width="848" height="478" mp4="https://c.express.pk/2024/08/whatsapp-video-2024-08-30-at-3.19.34-pm-1-1725013849.mp4"][/video]

[video width="848" height="480" mp4="https://c.express.pk/2024/08/whatsapp-video-2024-08-30-at-3.19.34-pm-1725013856.mp4"][/video]

تیز ہوا کے سبب شہر میں متعدد جگہ درخت گرنے کی اطلاعات اور تصاویر موصول ہورہی ہیںِ، کئی جگہ سائن بورڈ گرنے، ٹین کی چھتیں اڑنے، بائیک سلپ ہونے کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔

یہ پڑھیں : بحیرہ عرب میں موجود بارش کا سسٹم طوفان کی شکل اختیار کرگیا

[video width="848" height="478" mp4="https://c.express.pk/2024/08/whatsapp-video-2024-08-30-at-3.19.33-pm-1725013860.mp4"][/video]

[video width="848" height="478" mp4="https://c.express.pk/2024/08/whatsapp-video-2024-08-30-at-3.19.32-pm-1725013864.mp4"][/video]

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں