
اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایڈجسٹمنٹ کے باعث ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کے اضافے سے 262500روپے کی سطح پر آگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 857روپے کے اضافے سے 225051روپے کی سطح پر آگئی۔
اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2950روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2529.14روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔