بارانی یونیورسٹی میں ایک شخص پانی کی ٹینکی میں گر کر جاں بحق  

جاں بحق ہونے والا شخص بارانی یونیورسٹی میں مالی کا کام کرتا تھا تاہم ڈوبنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی


Saleh Mughal September 01, 2024
فوٹو- فائل

بارانی یونیورسٹی میں ایک شخص پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

اطلاع ملنے پر فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گی ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے اس شخص کی موت واقع ہو چکی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق یہ شخص بارانی یونیورسٹی میں مالی کا کام کرتا تھا تاہم ڈوبنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |