
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح الخلیل میں ترقومیہ کے قریب تین اسرائیلی پولیس اہلکاروں کو فلسطینی مزاحمتی جنگجوؤں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ حملہ آور کارروائی کے بعد جائے وقوعہ سے بحفاظت واپس نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔
مرنے والوں کی شناخت انسپکٹر اریک بن الیاہو، کمانڈ سارجنٹ میجر حداس برانچ اور فرسٹ سارجنٹ رونی شکوری کے ناموں سے ہوئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔