مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

دس گرام سونے کی قیمت 857روپے کی کمی سے 224194 روپے کی سطح پر آگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت 857روپے کی کمی سے 224194 روپے کی سطح پر آگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 2498ڈالر کی سطح پر آگئی۔


اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کی کمی سے 261500روپے کی سطح پر آگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 857روپے کی کمی سے 224194 روپے کی سطح پر آگئی۔

اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2950روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2529.14روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
Load Next Story