
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے گھر کے قریب گاڑی پر فائرنگ کرکے سب انسپکٹر کو شدید زخمی کیا تھا۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمی سب انسپکٹر کو سول اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
سب انسپکٹر کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جو جانبر نہ ہوسکا، ریسکیو
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔