پاپ فرانسس کے طیارے کا پاکستانی حدود کا استعمال خیر سگالی کا پیغام بھی دیا

طیارے نے اٹلی سے جکارتہ جاتے ہوئے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال کیا


ویب ڈیسک September 03, 2024
فوٹو : سوشل میڈیا

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پاپ فرانسس کے خصوصی طیارے نے پاکستانی حدود کا استعمال کرتے ہوئے خیر سگالی کا پیغام بھی دیا۔

ذرائع کے مطابق پاپ فرانسس کے طیارے نے آج صبح پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، پاپ فرانسس کی جانب سے پاکستان اور صدر مملکت کے لیے خیرسگالی کا پیغام بھی دیا گیا۔

پاپ فرانسس کے طیارے نے اٹلی سے جکارتہ جاتے ہوئے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں