
پولیس کے مطابق زخمی پولیس اہلکاروں میں عادل اور چمن شامل ہیں، عادل کو ٹانگ اور چمن کو سینے میں گولی لگی ہے۔
ابتدائی اطلاع کے مطابق دونوں پولیس اہلکار ڈاکوئوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔
واقعہ سائٹ سپر ہائی وے پر پیش آیا، عادل کو ٹانگ اور چمن کو سینے میں گولی لگی، پولیس
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔