کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شدید زخمی


(فوٹو: فائل)
پولیس کے مطابق زخمی پولیس اہلکاروں میں عادل اور چمن شامل ہیں، عادل کو ٹانگ اور چمن کو سینے میں گولی لگی ہے۔
ابتدائی اطلاع کے مطابق دونوں پولیس اہلکار ڈاکوئوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔