عامر فدا پراچہ کو چیئرمین فلم سنسر بورڈ بنائے جانے کا امکان
پیپلز پارٹی کا ادنیٰ کا رکن ہوں، قیادت نے ذمے داری دی تو نبھا ئوں گا، عامر فدا پراچہ۔
چیئرمین پاکستان فلم سنسر بورڈ شا ہنوار نون کو ان کے عہدے سے ہٹائے جا نے کے بعد پیپلز پا رٹی راولپنڈی کے صدر عا مر فدا پراچہ کو نیاچیئرمین بنا ئے جانے کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق بیرسٹر شاہنواز نون نے من پسندافراد کو فلم سنسر بورڈ کی ممبر شپ دیکرکارڈجاری کیے تھے، ان کوہٹا ئے جا نے پر انڈسٹری سے وابستہ افرادنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ '' ایکسپر یس'' نے جب عامر فدا پراچہ سے رابطہ کیا تو انھوں نے کہا کہ میں پیپلزپا رٹی کاادنیٰ کارکن ہوںاگر پا ٹی قیادت مجھے کوئی ذمے دار ی دیتی ہے تو اسے بخوشی نبھا ئوںگا ، انھوں نے کہاکہ وزیر اعظم کے حکم پر ادارے کی ترقی کے لیے کردار ادا کروں گا ، فلم انڈسٹری کی بحالی میرا مشن ہے۔