
تفصیلات کے مطابق بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔
مزید پڑھیں: اسپیکر قومی اسمبلی نے اختر مینگل کے استعفے پر کارروائی روک دی
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں پارلیمان کی بے توقیری ،بدامنی اور بڑھتی مہنگائی پر اظہار تشویش کیا جبکہ باہمی اتحاد واتفاق سے جدوجہد کاعزم بھی کیا۔
ذرائع کے مطابق اختر مینگل نے بلوچستان کے حوالے سے پارلئمنٹ میں بات نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار بھی کیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔