شمالی چھاؤنی میں سوتیلے بھائی کے ہاتھوں سابق ایس ایچ او کا قتل

مقتول شاہد اصغر کو سوتیلے بھائی نے گھریلو تنازع پر قتل کیا، پولیس


ویب ڈیسک September 05, 2024
(فوٹو : پولیس)

شمالی چھاؤنی میں سوتیلے بھائی نے سابق ایس ایچ او کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزم علی کو سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا گیا، ملزم علی اور دو گارڈز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول شاہد اصغر کو سوتیلے بھائی نے گھریلو تنازع پر قتل کیا، مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |