گستاخانہ فلم بنانیوالے ناقابل معافی ہیں وزیراعظم آزادکشمیر
امت مسلمہ اتحادویگانگہت کامظاہرہ کرتے ہوئے سازشیںناکام بنائے، چوہدری عبدالمجید۔
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجیدنے کہاہے کہ امت مسلمہ اتحاد و یگانگہت کامظاہرہ کرتے ہوئے عالم اسلام کے خلاف ہونیوالی سازشوںکو ناکام بنائے۔
گستاخانہ فلم بنانے والے یہودی ناقابل معافی ہیں،مسلم امہ سے معافی مانگیں، تاجدار مدینہ کی حرمت پرہرقسم کی قربانی دینگے۔یوم عشق رسولؐ کے موقع پرریلی سے خطاب میںانھوںنے کہاکہ نبی کریمؐ کی شان میںگستاخی کرنے والے معافی مانگیں،معافی مانگنے تک ہمارااحتجاج جاری رہے گا،کشمیریوںنے نبی کریمؐ کی شان میںگستاخی کے مرتکب افرادکے خلاف بھرپور نفرت کا اظہارکیااور اس عزم کا اظہارکیاکہ نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیںکی جائے گی۔
ادھر وزیراعظم آزادکشمیرسے سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی سے ایک گھنٹہ تک ون ٹوون ملاقات کی ، چوہدری عبدالمجیدنے کہاکہ پیپلزپارٹی کی حکومت جب بھی آتی ہے تو آمریت کے حامی عناصرسازشوں کاجال بچھاناشروع کر دیتے ہیںلیکن رائیونڈکے شہزادوںسمیت دیگرسازشی عناصراپنی تمام ترچالوںکے باوجودناکام ونامرادہوںگے اورجمہوریت کی گاڑی ملکی استحکام کامشن لئے آگے بڑھتی رہے گی،آئندہ انتخابات میںبھی پیپلزپارٹی ہی جیتے گی،انہوںنے گیلانی کودورہ آزاد کشمیر کی دعوت دی جوانہوں نے قبول کرلی۔