
ایڈیشنل کلکٹرکسٹمز فیصل خان کے مطابق ترکی سے براستہ دوحا کراچی آنے والا مسافر گرین چینل سے نکلنے کی کوشش کررہا تھا۔ شک کی بنیاد پر عبدالرؤف سانگی نامی مسافر کے جسم اور سامان کی اسکینگ کی گئی۔
تلاشی کے دوران مسافر کے جسم وسامان سے 595تولہ سونا 7کلو چاندی کے زیورات 22انجکشنز برآمد ہوئے۔ برآمد ہونے والی اشیاء کی مالیت 18لاکھ روپے سے زائد ہے۔مقدمہ درج کرکے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔