دوسرا ٹی20 آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے کر سریز جیت لی
اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 197 رنز کے تعاقب میں 16.4 اوورز میں 126 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو دوسرے ٹی20 میں 70 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔
ایڈنبرا میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 197 رنز کے تعاقب میں 16.4 اوورز میں 126 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
اسکاٹ لینڈ کی جانب سے برینڈن مک میولین 59 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جورج میون سے 19، مائیکل لیسک 7، کرس گریوز 6، چارلی ٹیئر 5، بریڈ وھیل 5، کپتان رچی بیرنگٹن5، مارک واٹ 4، مائیکل جونز 1 اور کرس سول 0 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
بریڈ کیوری 1 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
آسٹریلیا کی جانب سے مارکس اسٹوئنس نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ کیمرون گرین نے 2 جبکہ ایرن ہارڈی، زیویئر بارٹلیٹ، شان ایبٹ اور ایڈم زمپا نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل اسکاٹ لینڈ کی دعوت پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز اسکور کیے۔
کینگروز کی جانب سے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس 7 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے دھواں دار 103 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کیمرون گرین 36، جیک فریزر-مک گرک 16 اور ٹریوس ہیڈ 0 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
مارکس اسٹوئنس 20 اور ٹم ڈیوڈ 17 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔
اسکاٹ لینڈ کی جانب سے بریڈ کیوری نے 3 اور کرس سول نے 1 وکٹ حاصل کی۔