شہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے رپورٹ

محققین کی ٹیم نے 30 سے ​​45 سال کی عمر کے 900,000 بالغوں کا جائزہ لیا


ویب ڈیسک September 07, 2024
[فائل-فوٹو]

نئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ شہر کے شور شرابے میں رہنے والے جوڑوں کو حاملہ ہونے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ شہر کی فضائی آلودگی اور شور شرابا مردوں میں کم جنسی زرخیزی سے منسلک دکھائی دیتی ہے جب کہ شور مچانے والی ٹریفک خواتین میں بھی جنسی زرخیری کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

ڈنمارک میں محققین کی ایک ٹیم نے نوٹ کیا کہ مطالعے میں ہمارے نتائج بتاتے ہیں کہ مستقبل میں فضائی آلودگی اور شور کی کمی کا نفاذ دنیا میں شرح پیدائش کو بہتر بنانے کے لیے اہم ہتھیار ہو سکتا ہے۔

دنیا بھر میں ہر 7 میں سے 1 جوڑے کو حاملہ ہونے میں پریشانی ہوتی ہے۔ اس بات کا تعین کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہ آیا اس میں ماحول کوئی کردار ادا کرتا ہے، کوپن ہیگن میں ڈینش کینسر انسٹی ٹیوٹ کی پروفیسر میٹی سورنسن کی سربراہی میں ایک ٹیم نے 30 سے 45 سال کی عمر کے 900,000 بالغوں کا جائزہ لیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |