خیالی پلاؤ نظم کس سے پوچھیں
ایک آس ابھی تک باقی ہے. مولا دے اس ملک کے جوانوں کو. نئی اک سوچ، نیا جوش، نیا خیال
کس کو بتائیں؟؟
کس سے پوچھیں؟؟؟
کس سے کہیں دل کا حال
پہلے بنتی تھی روز افطاری میں چاٹ
اب پھلوں کو دیکھ کر
چاٹ اک خیالی بنا کر
دل کا رکھ لیتے ہیں خیال
کس سے پوچھیں؟؟
پہلے بجلی رہتی تھی سالہا سال
اب اس کے دیدار ہونے ہیں محال
ہیں بچے بوڑھے گرمی سے بےحال
کس سے پوچھیں؟؟
آج کل کرپشن کا کیا ہے حال
عوام مفلوک الحال، حکمران خوشحال
عام آدمی کا جینا ہے محال
کس سے پوچھیں؟؟
ذہن میں اٹھتے ہیں سوال
دہشت گردی نے کیا ملک کا برا حال
زندہ رہنا ہو گیا محال
ملک بنا جنجال
ہے کوئی جو اس مشکل سے دے نکال
ایک آس ابھی تک باقی ہے
مولا دے اس ملک کے جوانوں کو
نئی اک سوچ، نیا جوش، نیا خیال
باقی اس ملک کا محافظ ہے خدائے ذوالجلال
نوٹ: روزنامہ ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
کس سے پوچھیں؟؟؟
کس سے کہیں دل کا حال
پہلے بنتی تھی روز افطاری میں چاٹ
اب پھلوں کو دیکھ کر
چاٹ اک خیالی بنا کر
دل کا رکھ لیتے ہیں خیال
کس سے پوچھیں؟؟
پہلے بجلی رہتی تھی سالہا سال
اب اس کے دیدار ہونے ہیں محال
ہیں بچے بوڑھے گرمی سے بےحال
کس سے پوچھیں؟؟
آج کل کرپشن کا کیا ہے حال
عوام مفلوک الحال، حکمران خوشحال
عام آدمی کا جینا ہے محال
کس سے پوچھیں؟؟
ذہن میں اٹھتے ہیں سوال
دہشت گردی نے کیا ملک کا برا حال
زندہ رہنا ہو گیا محال
ملک بنا جنجال
ہے کوئی جو اس مشکل سے دے نکال
ایک آس ابھی تک باقی ہے
مولا دے اس ملک کے جوانوں کو
نئی اک سوچ، نیا جوش، نیا خیال
باقی اس ملک کا محافظ ہے خدائے ذوالجلال
نوٹ: روزنامہ ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500 سے 800 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر ، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اوراپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ blog@express.com.pk پر ای میل کریں۔ بلاگ کے ساتھ تصاویر اورویڈیو لنکس بھی بھیجے جا سکتے ہیں۔