بنگال ٹائیگریس مرنے سے کراچی چڑیا گھر ایک اور نایاب جانور سے محروم ہوگیا
بنگال ٹائیگریس کی موت ایک ہفتے قبل ہوئی تھی مرنے والی بنگال ٹائیگریس کافی عرصے سے بیمار تھی
شہر کے سب سے بڑے چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگریس کے مرنے سے کراچی چڑیا گھر ایک اور نایاب جانور سے محروم ہوگیا موت 7 یوم قبل ہوئی تھی۔
کے ایم سی حکام کے مطابق مرنے والی بنگال ٹائیگریس کی عمر 30 سال تھی جس کی طبعی موت ہوئی ہے اور عموماً بنگال ٹائیگریس کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان ہوتی ہیں۔
چڑیا گھر انتظامیہ نے بنگال ٹائیگریس کی موت کی تصدیق کر دی ہے چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بنگال ٹائیگریس کی موت ایک ہفتہ قبل ہوئی تھی مرنے والی بنگال ٹائیگریس کافی عرصے سے بیمار تھی۔