مالی کو اسلامی شدت پسندوں سے چھڑایاجائے سلامتی کونسل

عالمی ادارے کا القاعدہ سمیت شدت پسندوں کے بڑھتے ہوئے کنٹرول پر اظہار تشویش۔

عالمی ادارے کا القاعدہ سمیت شدت پسندوں کے بڑھتے ہوئے کنٹرول پر اظہار تشویش، فوٹو: اے ایف پی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افریقی ملک مالی کے شمالی علاقے کواسلامی شدت پسندوں سے چھڑانے کیلیے کوئی قابل عمل منصوبہ وضع کرنے کا مطالبہ کیاہے۔


سلامتی کونسل نے مالی میں القاعدہ اوراسلامی مغرب سمیت دہشت گردعناصرکے بڑھتے ہوئے کنٹرول پرسخت تشویش کااظہارکرتے ہوئے مغربی افریقہ کے ملکوں سے کہاہے کہ وہ ان کے خلاف کوئی قابل عمل منصوبہ پیش کریں۔
Load Next Story