
ٹورنامنٹ 21 سے 29 ستمبر تک ہرارے میں کھیلا جائے گا، ڈربن وولفز کی جانب سے سابق پاکستانی کرکٹر معین خان کو کوچ مقرر کیا گیا ہے ، اس ٹیم نے شرجیل خان، محمد عرفان اور یاسر شاہ سے براہ راست معاہدے کیے۔
کیپ ٹاؤن سیمپ آرمی نے حیدرعلی کی بطور گلوبل سپراسٹار خدمات حاصل کیں ہیں، اسی ٹیم میں شاہنواز دھانی بھی موجود ہیں، این وائے ایس لاگوز کے اسکواڈ میں آصف علی شامل ہوئے۔ یہ زم ایفرو ٹی 10 کا دوسرا ایڈیشن ہوگا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔