لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ ایس ایچ او کے 2بھائی جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل بھی شامل ہے، پولیس


ویب ڈیسک September 08, 2024
فوٹو : ایکسپریس نیوز

لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کے دو بھائی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ لکی گاؤں اباخیل میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل بھی شامل ہے۔

دہشت گردوں نے فائرنگ ایس ایچ او کے گھر پر کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں