پی ٹی آئی جلسے میں جانے والی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ متعدد کارکن زخمی

جلسے میں جانے والی گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آیا


ویب ڈیسک September 08, 2024
فوٹو- فائل

پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے میں جانے والی گاڑی کو مردان موٹروے پر حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد کارکن زخمی ہوگئے۔

جلسے میں جانے والی گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آیا اور اس حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مردان اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں