فردین خان کامیڈی فلم ’نوانٹری2‘ کا حصہ نہیں ہوں گے اداکار نے تصدیق کردی
بونی کپور نے 2005 کی فلم ’نو انٹری‘ کے سیکوئل کا اعلان کیا ہے اور انیس بزمی کے ساتھ تیاری شروع کی ہے
بالی وڈ اداکار فردین خان نے تصدیق کی ہے کہ وہ کامیڈی فلم 'نو انٹری 2' کا حصہ نہیں ہیں۔
بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اداکار نے انکشاف کیا کہ 'نو انٹری 2' میں نئی اسٹار کاسٹ شامل ہوگی۔
پروڈیوسر بونی کپور نے 2005 کی فلم 'نو انٹری' کے سیکوئل کا اعلان کیا ہے اور انیس بزمی کے ساتھ تیاری شروع کی ہے۔
فردین خان نے کہا کہ انہیں 'نو انٹری 2' میں شامل نہ ہونے کی وجہ معلوم نہیں اور انہیں بونی کپور سے پوچھنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ فردین خان نے رواں سال سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز 'ہیرا منڈی' سے دوبارہ بالی ووڈ میں قدم رکھا ہے۔