وزیراعظم کا آج اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ مجوزہ آئینی ترامیم پر بات ہوگی

عشائیہ میں موجودہ سیاسی صورتحال پر وزیراعظم اتحادیوں سے آئندہ کے اقدامات پر بات کریں گے


ویب ڈیسک September 09, 2024
(فوٹو : فائل)

وزیراعظم شہباز شریف آج اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مجوزہ آئینی ترامیم پر بات کی جائے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومت میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں کے اعزاز میں آج عشائیہ رکھا گیا ہے جو کہ شام سات بجے منعقد ہوگا۔

وزیراعظم اتحادیوں سے مجوزہ آئینی ترامیم پر مشاورت کریں گے ساتھ ہی موجودہ سیاسی صورتحال کے مختلف امور پر بات چیت کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |