اینٹی کرپشن کا ایس بی سی اے ہیڈ کوارٹر پر چھاپہ افسران سے پوچھ گچھ

حکام نے ٹاؤن پلاننگ سے مختلف فائلوں کے بارے میں معلومات بھی حاصل کی


ویب ڈیسک September 09, 2024
فوٹو : اسکرین گریب

محکمہ اینٹی کرپشن نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے ہیڈ کوارٹر پر چھاپہ مار کر مختلف افسران سے پوچھ گچھ کی۔

ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن حکام نے دوسری اور چوتھی منزل پر افسران سے متعلق معلومات حاصل کی۔

حکام نے ٹاؤن پلاننگ سے مختلف فائلوں کے بارے میں معلومات بھی حاصل کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں