امریکا میں فحش فلموں کے اداکار اپنے کزن کو بچاتے ہوئے گولی لگنے سے ہلاک

واقعہ نیبراسکا کے شہر لنکن میں اتوار کو پیش آیا جہاں وہ ایک خاندانی تقریب میں موجود تھا


ویب ڈیسک September 09, 2024
فوٹو : انسٹاگرام

امریکا میں فحش فلموں کا اداکار سیوین ہاپکنز اپنے کزن کو بچاتے ہوئے فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہوگیا۔

واقعہ نیبراسکا کے شہر لنکن میں اتوار کو پیش آیا جہاں وہ ایک خاندانی تقریب میں موجود تھا۔

ہاپکنز ایک 10 ماہ کی بیٹی کے والد تھے اور اپنی بیمار والدہ اور بہن بھائیوں کی دیکھ بھال کرتے تھے۔

پولیس کو لڑائی کی اطلاع پر بلایا گیا، جہاں دو افراد کو گولی مار دی گئی تھی؛ ہاپکنز صبح 5:37 پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔

ہاپکنز کے اہل خانہ نے ایک فنڈ ریزنگ مہم شروع کی ہے تاکہ ان کی آخری رسومات اور مالی بوجھ کو کم کرنے میں مدد کی جا سکے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں