پی ٹی آئی جلسے میں تقریر کے بعد وزیراعلیٰ گنڈا پور کی آواز بیٹھ گئی

جلسے کے دوران اونچی آواز سے خطاب کرنے سے وزیراعلٰی کا گلہ بھی خراب ہوا


ویب ڈیسک September 09, 2024
فوٹو اسکرین گریپ

تحریک انصاف کے جلسے کے بعد وزیراعلی خیبرپختونخوا کی آواز خراب ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی اے کے کل کے جلسے کے بعد وزیر اعلی کی آواز خراب ہوگئی، جلسے کے دوران اونچی آواز سے خطاب کرنے سے وزیراعلٰی کا گلہ بھی خراب ہوگیا۔

وزیراعلیٰ کے سوشل میڈیا انچارج اکرام اکھٹانہ نے اس حوالے سے پیغام کر کے تصدیق کی جس میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانی چیرمین کہا کرتے تھے کہ سوشل میڈیا ہماری طاقت ہے اور یہ کل ثابت کیا، سوشل میڈیا ٹیم نے جلسے کی اطلاعات کی فراہمی اور راستوں سے آگاہ کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |