کوئٹہ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض انتقال کرگیا

رواں سال کانگووائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد 6 ہو گئی

فوٹو : فائل

صوبائی دارالحکومت میں کانگو کا ایک اور مریض انتقال کرگیا، رواں سال کانگو سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی۔


اسپتال ذرائع کے مطابق خروٹ آباد کا رہائشی 55 سالہ مریض کانگو وائرس سے انتقال کرگیا، جس کے بعد رواں سال کانگووائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔
Load Next Story