بینظیر قتل کیسخصوصی ڈویژن بینچ قائم ملزمان کی سزاؤں کیخلاف اپیل پرآج سماعت

جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس چوہدری عبدالعزیز پر مشتمل خصوصی ڈویژن بنچ قائم کر دیا گیا ہے

(فوٹو: فائل)

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس کی 7 سال 10 روز بعد ملزمان کی سزاؤں کیخلاف اپیل سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ہے۔


اپیل کی سماعت کیلیے جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس چوہدری عبدالعزیز پر مشتمل خصوصی ڈویژن بنچ قائم کر دیا گیا ہے۔

یہ خصوصی بنچ آج (بروزمنگل) ملزمان پولیس افسران، صدر مملکت آصف زرداری اور ایف آئی اے کی اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کو لیاقت باغ انتخابی جلسہ کے بعد واپس جاتے لیاقت باغ چوک میں27 دسمبر 2007 کو قتل کر دیا گیا تھا ۔
Load Next Story