دورہ بنگلادیش جنوبی افریقہ کو فیصلے کیلیے سیکیورٹی رپورٹس کا انتظار

موجودہ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل میں جنوبی افریقہ کے 6 ٹیسٹ میچز باقی ہیں


Sports Desk September 10, 2024
(فوٹو: انٹرنیٹ)

کرکٹ جنوبی افریقہ رواں ہفتے بنگلہ دیش کے دورے سے متعلق فیصلہ کرے گا، اسے سیاسی بحران سے دوچار رہنے والے ایشیائی ملک سے متعلق سیکیورٹی رپورٹس کا انتظار ہے۔

ایف ٹی پی کے تحت جنوبی افریقی ٹیم کو2 ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا سفر کرنا ہے، سیریز 21 اکتوبر کو شروع ہو گی۔

موجودہ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل میں جنوبی افریقہ کے 6 ٹیسٹ میچز باقی ہیں،ٹیبل میں ٹیم کی موجودہ پوزیشن ساتویں ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |