2024

راولپنڈی نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے، پولیس


ویب ڈیسک September 10, 2024
(فوٹو : فائل)

پیر ودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم اعجاز کو گرفتار کر لیا جبکہ متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے۔

ایس پی راول کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ زیادتی، تشدد اور ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہیں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں