تازہ ترین 
< >

مخصوص نشستوں کے کیس کی دوسری وضاحت کیسے جاری ہوئی؟ چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

جہانزیب عباسی ہفتہ 19 اکتوبر 2024

اوریجنل فائل جمع کیے بغیر وضاحت کیسے جاری ہوئی؟ چیف جسٹس نے ڈپٹی رجسٹرار، اسٹنٹ اور ویب ماسٹر سے جواب مانگ لیا

تبصرے