ایلیٹ فورس کا جوان دل کا  دورہ پڑنے سے جاں بحق

کانسٹیبل غلام ربانی کا پی ٹی کے دوران بلڈ پریشر لو ہوگیا تھا، حکام


ویب ڈیسک September 10, 2024
لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کی جائیگی،حکام:فوٹو:ایکسپریس نیوز

لاہور میں ایلیٹ فورس کا جوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔

ایلیٹ فورس کے حکام کے مطابق کانسٹیبل غلام ربانی جوانوں کے ساتھ پی ٹی کر رہا تھا اس دوران اس کا بلڈ پریشر لو ہوگیا اور دل کا دورہ پڑگیا۔ غلام ربانی کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ہو جاںبر نہ ہوسکا۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کےلئے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔پوسٹ مارٹم کےبعد لاش ورثا کے حوالے کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |