
ایدھی رضاکاروں نے 5 زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دو مزدور چل بسے۔
جاں بحق ہونے والوں میں وہاڑی کا رہائشی 35 سالہ افضل ولد صادق اور لاہور کا رہائشی 25 سالہ محمد نعیم کماہاں شامل ہے۔ زخمیوں میں 35 سالہ بھولا، 30 سالہ اکرم اور 40 سالہ آصف شامل ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔