چترال اور گرد و نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے علاقہ لرز اٹھا

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز چترال سے 70 کلو میٹر دور ہندوکش ریجن تھا، زلزلہ پیما مرکز


ویب ڈیسک July 11, 2014
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز چترال سے 70 کلو میٹر دور ہندوکش ریجن تھا، زلزلہ پیما مرکز فوٹو: فائل

چترال، مالا کنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق چترال، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث علاقہ لرز اٹھا ٹھا، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز چترال سے 70 کلو میٹر دور ہندوکش ریجن تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں