انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی گاڑی کو ٹکر


گاڑی کو مرمت کے لیے ورکشاپ پہنچا دیا گیا:فوٹو:ایکسپریس نیوز
انسداد دہشتگری عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ٹکرلاہور کی کنال روڈ پر ماری گئی۔ ٹکر سے گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم جج ارشد جاوید محفوظ رہے۔بعد ازاں جج جاوید ارشد انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے جبکہ ان کی گاڑی کو مرمت کے لیے ورکشاپ پہنچا دیا گیا۔