
الجزیرہ کے مطابق نصیرات کیمپ میں اسرائیلی جیٹ طیاروں نے اقوام متحدہ کے زیر انتظام ایک اسکول پر حملہ کیا جہاں بے گھر ہونے والوں نے پناہ رکھی تھی، حملے میں کم از کم 18 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔
سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 41 ہزار 84 افراد شہید اور 95 ہزار 29 زخمی ہو چکے ہیں۔
دریں اثنا اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ہیبرون، جنین، رام اللہ اور بیت لحم سے 30 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔