
پولیس کے مطابق گھریلو پریشانی سے تنگ آکر ذیشان نامی ورکر نے فیکٹری کواٹر میں گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی ہے۔
دوسری جانب گھریلو ناچاقی کی وجہ سے 35 سالہ شخص نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت رمضان کے نام سے ہوئی ہے جس نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔