میجر راجا عزیز بھٹی نشان حیدر کا یوم شہادت آج منایا جائے گا

انھیں پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا

(فوٹو: فائل)

میجر راجا عزیز بھٹی شہید کا 59 واں یوم شہادت آج منایا جائے گا۔


میجر راجہ عزیز بھٹی نے 12 ستمبر65ء کوپاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پرسینہ سپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ انھیں پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔
Load Next Story