صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور جیل سے رہا
عدالت نے گزشتہ روز شیخ امتیاز کی ضمانت منظور کی تھی
صدر تحریک انصاف لاہور شیخ امتیاز کو جیل سے رہا کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخ امتیاز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا ہے، عدالت نے گزشتہ روز شیخ امتیاز کی ضمانت منظور کی تھی۔