ٹام ہارڈی کی فلم ’وینوم دی لاسٹ ڈانس‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری

ٹریلر میں ایڈی بروک کو کئی سمبیوٹ (خوفناک بلاؤں) کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے


ویب ڈیسک September 12, 2024
فوٹو : انسٹاگرام

امریکی اداکار ٹام ہارڈی کی مشہور کردار ایڈی بروک کی آخری فلم 'وینوم: دی لاسٹ ڈانس' کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔

فلم 25 اکتوبر 2024 کو ریلیز ہونے جا رہی ہے اور یہ وینوم سیریز کی تیسری قسط ہے، جس میں انتہائی دھماکے دار اور جذباتی اختتام کا وعدہ کیا گیا ہے۔



ٹریلر میں ایڈی بروک کو کئی سمبیوٹ کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، اور یہ فلم ایک عظیم سمبیوٹ جنگ کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں