محراب پور آٹھویں جماعت کا طالبعلم نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

ناطق خاصخیلی دوستوں کے ساتھ محراب شاخ میں نہا رہا تھا کہ ڈوب گیا، نعش ورثا کے حوالے کردی ہے، پولیس


ویب ڈیسک September 13, 2024
—فائل فوٹو

آٹھویں جماعت کا طالب علم نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق محراب شاخ میں ایک بچے کے ڈوب جانے کی اطلاع ملنے پر پولیس پارٹی نے وہاں پہنچ کر ڈوب جانےو الے بچے کی نعش نکالی۔

متوفی بچے کی شناخت آٹھ سالہ ناطق خاصخیلی کے نام سے ہوئی جو اپنے دوستوں کے ساتھ نہر میں نہارہا تھا کہ ڈوب گیا۔

پولیس کے مطابق متوفی بچے کی نعش نکال کر اسپتال منتقل کی گئی اور پھر ضابطے کی کارروائی بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |