وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے نئے معاونین خصوصی کو قلمدان تفویض

مصورخان کوموسمیاتی تبدیلی،محمدسہیل آفریدی کوسی اینڈ ڈبلیو،نیک محمدکوریلیف،ہمایوں خان کوجیل خانہ جات کاقلمدان دیاگیا ہے


Shahid Hameed September 13, 2024
(فوٹو : فائل)

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے چاروں نئے معاونین خصوصی کو محکموں کے قلمدان تفویض کردیے گئے۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مصورخان کوموسمیاتی تبدیلی ، جنگلات اور جنگلی حیات اور محمدسہیل آفریدی کو کمیونی کیشن اینڈ ورکس کا چارج حوالے کیا گیا ہے۔

اسی طرح نیک محمدخان کو ریلیف، ری ہیبلیٹیشن اور سیٹلمنٹ جبکہ ہمایوں خان کو محکمہ جیل خانہ جات کا قلمدان دیا گیا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں