468 کلو سے زیادہ گوشت اور پنیر سے سجا شرکیوٹری بورڈ

آسٹن کی سینٹرل مارکیٹ کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا سب سے شرکیوٹری بورڈ سجایا گیا


ویب ڈیسک September 14, 2024

امریکا میں شرکیوٹری بورڈ کو 468 کلو سے زیادہ گوشت، پنیر دیگر غذائی اشیاء سے سجا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کی سینٹرل مارکیٹ کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا سب سے شرکیوٹری بورڈ سجایا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ فلوریڈا کی اسنیک ڈیلیوری سروس بورڈیری نے تقریباً 349 کلو غذائی اشیاء لگا کر بورڈ سجانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔

سینٹرل مارکیٹ نے ایک فیس بک پوسٹ پر کہا ' آسٹن میں نارتھ لامر کی اصل سینٹرل مارکیٹ کے ڈیک پر سب پنیر فروخت کرنے والے تھے جب ہم نے پنیر کاٹ کر ترتیب دیا اور شرکیوٹری بورڈ کو ترتیب دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں