کراچی مل میں سر پر وزنی چیز گرنے سے محنت کش جاں بحق

محنت کش کی شناخت 18 سالہ دیوان کے نام سے کی گئی


Staff Reporter September 15, 2024
(فوٹو: فائل)

بلدیہ سپارکو روڈ پر قائم مقامی مل میں سر پر وزنی چیز گرنے سے محنت کش جاں بحق ہوگیا۔

بلدیہ سپارکو روڈ پر قائم مقامی مل میں سر پر چوٹ لگنے سے محنت کش ہلاک ہوگیا جس کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال لیجائی گئی جس کی شناخت 18 سالہ دیوان کے نام سے کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ مل کے اند کام کے دوران سر پر وزنی چیز گرنے کے باعث پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جبکہ اس حوالے سے پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |